نئی دہلی،29اکتوبر(ایجنسی) صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی اور نائب صدرجمہوریہ محمد حامد انصاری نے دیوالی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">صدر جمہوریہ نے اپنے پیغام میں کہا، 'دیوالی کے موقع پر ملک اور بیرون ملک میں رہ رہے تمام شہریوں کو دل سے مبارکباد۔
دیوالی بہتر کل کے لئے امید اور آرزوؤں کی نقیب ہے۔